Sale!
, ,

مطالعہ اور امتحان کی تیاری

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 350.

بہتر اور منظم انداز سے مطالعہ کرکے امتحانات میں اچھے نمبرز حاصل کرنے کے گر
مطالعہ ۔ کیا ہے، کیسے کریں، کب کریں اس کی منصوبہ بندی کیسے کریں۔
مطالعہ کے لئے ترجیحی ماحول کون سا ہے اور انداز کو ن سا ہے۔
نظام الاوقات کیسے مرتب کریں۔
امتحانی نقطہ نظر سے مطالعہ کیسے کریں۔
صفحات پر نشانا ت کیسے لگائیں۔
سننے کی صلاحیت اور نوٹس بنانے کا طریقہ کیا ہے
عام فولڈرس اور کمپیوٹر فولڈرس کا استعمال کیسے کریں۔
نظر ثانی یا رویزن کا کیا طریقہ ہے
ذہنی و جسمانی تناؤ اور فکر و تشویش کا مقابلہ کیسے کریں۔
امتحان کے موقع پر اور امتحان کے دوران کیا تدابیر اختیار کریں۔
سوالات کے جوابات دینے کی منصوبہ بندی کے طریقے
امتحانی سوالات کے الفاظ اور ان کے مطالب
پاکستان کے موبائل کیش کارڈ سے بھی میسر ہے

مطالعہ اور امتحان کی تیاری
مطالعہ اور امتحان کی تیاری
یہ کتاب تعلیمی زندگی اور عملی زندگی میں لکھے جانے والے چند مضامین کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب دینی مدارس کے اور دیہاتوں اور گاؤں میں قائم اسکولوں کے طالبان علم کے لئے ترتیب دی گئی ہے ۔
یہ کتاب، شاہراہ غربت کے مسافروں کی رھنمائی کے لئے ہے۔ یہ کتاب ستاروں کی چمک دینے کے لئے ہے۔
کتاب میں تعلیمی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے گر بتائے گئے ہیں اور عملی زندگی میں بھی کامیابی کے راز بتائے گئے ہیں۔
یہ کتاب ملک کے تمام مسالک، دینی اور دنیاوی اداروں، مکاتیب فکر اور دعوتی اور رفاہی تنظیموں سے وابستہ افراد کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔
عمومی تاثر یہ ہے کہ پسماندہ علاقوں اور دینی مدارس سے یہ امدادی اسکولوں سے فارغ ہونے والے طالبان علم معاشرے کے لئے نقصان دے ہیں اور ان پر یہ لیبل بہت بری طرح چسپاں کیا گیا ہے لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔ان پسماندہ علاقوں اور مدارس کے طالبان علم پر اگر تھوڑی سی توجہ دی جائے اور ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی بجائے ان کی مفاہمت اور تعمیری اختلاف کی تربیت کی جائے تو یہ معاشرہ میں مثبت تبدیلی کا باعث ہونگے۔
آیئے مٹی میں چھپے ہوے ان ہیروں اور جواہرات کو تلاش کرتے ہیں۔

بہتر اور منظم انداز سے مطالعہ کرکے امتحانات میں اچھے نمبرز حاصل کرنے کے گر
مطالعہ ۔ کیا ہے، کیسے کریں، کب کریں اس کی منصوبہ بندی کیسے کریں۔
مطالعہ کے لئے ترجیحی ماحول کون سا ہے اور انداز کو ن سا ہے۔
نظام الاوقات کیسے مرتب کریں۔
امتحانی نقطہ نظر سے مطالعہ کیسے کریں۔
صفحات پر نشانا ت کیسے لگائیں۔
سننے کی صلاحیت اور نوٹس بنانے کا طریقہ کیا ہے
عام فولڈرس اور کمپیوٹر فولڈرس کا استعمال کیسے کریں۔
نظر ثانی یا رویزن کا کیا طریقہ ہے
ذہنی و جسمانی تناؤ اور فکر و تشویش کا مقابلہ کیسے کریں۔
امتحان کے موقع پر اور امتحان کے دوران کیا تدابیر اختیار کریں۔
سوالات کے جوابات دینے کی منصوبہ بندی کے طریقے
امتحانی سوالات کے الفاظ اور ان کے مطالب

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مطالعہ اور امتحان کی تیاری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
مطالعہ اور امتحان کی تیاریمطالعہ اور امتحان کی تیاری
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 350.