Sale!
, ,

ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 500.

کاروباری اور پروفیشنل زندگی میں اپنے آپ کو ترقی دینے کے لیے ایک معاون کتاب۔ اشارات کو صورت میں اور چارٹ کے ذریعے مشورے دیے گئے ہیں

کاروباری اور پروفیشنل زندگی میں اپنے آپ کو ترقی دینے کے لیے ایک معاون کتاب۔ اشارات کو صورت میں اور چارٹ کے ذریعے مشورے دیے گئے ہیں
کتاب کے مطالعے کے مقاصد
کامیابی کے معانی
وقت کی اہمیت ، قدر و قیمت اور خصوصیات
وقت کیا ہے؟
وقت کی خصوصیات
ہمارے وسائل
تنظیم وقت کے فوائد
وقت کے بہتر اور موثر استعمال کے معنیٰ
وقت کی اقسام
کامیابی اور تنظیم وقت کے چند مراحل
وقت کے بہتر استعمال کے لئے مجوزہ مراحل کا چارٹ
پہلا مرحلہ:۔جائزہ لیں
دوسرا مرحلہ: زندگی کے نصب العین کا تعین کریں
تیسرا مرحلہ: نصب العین کے حصول کے لیے مقاصد ،منازل اور مطالب کا تعین کریں
چوتھا مرحلہ: اپنی ذات میں تبدیلی لائیں اور سیکھیں
پانچواں مرحلہ:عمل کریں ، آگے بڑھیں اور جائزہ لیتے رہیں
سفر کامیابی کے لیے مجوزہ لینز اور مطلوبہ صفات
ہمارے مصارف اوقات
مصارف اوقات
ہمارے اوقات کہاں خرچ ہوتے ہیں۔ مرد حضرات کے اوقات کے مصارف
ہمارے اوقات کہاں خرچ ہوتے ہیں ۔خواتین کے اوقات کے مصارف
رنگوں کے ذریعے اپنی پسندیدہ اور غیر پسندیدہ مصروفیات کا جائزہ لیجیے
کام کہاں سے آتا ہے
ریکارڈ مرتب کرکے مصارف وقت کا جائزہ
وقت کیسے گزرتا ہے؟
مصارف وقت کا جائزہ:ایک ہفتے کی مصروفیات کی بنیاد پر
ہمارے تضیع اوقات
وہ علامتیں جو وقت کے ضائع کرنے کی نشاندہی کرتی ہیں
ہمارے وہ مسائل جو تنظیم وقت میں حارج ہیں
تضیع اوقات کی اقسام
ہمارا وقت کہاں ضائع ہوتا ہے
ذاتی نوعیت کے عوامل
تعلیمی زندگی کے تضیع اوقات
معاشی زندگی کے تضیع اوقات
خاندانی زندگی کے تضیع اوقات
معاشرتی تضیع اوقات
چند دیگر عمومی تضیع اوقات:زیادہ کا تعلق دفتری ، تنظیمی یا کاروباری زندگی سے ہے
قومی سطح کے تضیع اوقات
چند بڑے تضیع اوقات
تضیع اوقات کے چار زون
پہلا زون: داخلی تضیع اوقات
دوسرا زون: منصوبہ بندی کی کمی
تیسر ا زون: ذاتی تنظیم کی کمی
چوتھا زون: کام کے ماحول پر کنٹرول کی کمی
وقت کے چند قاتل
تضیع اوقات کے داخلی اور خارجی عناصر
داخلی عناصر
خارجی عناصر

غیر مفید کام جو کہ ہمار ا وقت ضائع کرتے ہیں
دوسروں کاوقت ضائع نہ کیجیے
تضیع اوقات کی نوعیت، وجوہات اور ممکنہ حل
وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جاۓ؟
وقت ضائع ہونے سے بچائیں
بغیر شیڈول اور غیر متوقع طور پر آنے والوں کے ساتھ معاملہ
کسی جگہ چھپ جائیں
بے ترتیبی اورکلٹر کی صفائی کا طریقہ
اصطلاحات برائے تنظیم وقت
زندگی اور تنظیم وقت میں کامیابی کے چند عناصر
کردار
حسن اخلاق
چند اخلاق فاضلہ
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
قائدانہ اخلاق
احساسِ ذمہ داری
رویہ
رویہ کے بارے میں چند باتیں
وقت کے بارے میں آپ کا رویہ
کاموں کے بارے میں رویہ
اپنی ذات کے بارے میں رویہ
دوسروں کے بارے میں رویہ
کرنے کے کام
عادات
عادات میں کیا شامل ہیں؟
چند اخلاقی اقدار جو کہ آپ کی عادات ہونی چاہییں
وہ عادات جو آپ کے وقت کے بہتر استعمال کے لئے معاون ہوسکتی ہیں
وہ عادات جو آپ کی زندگی میں اصول اور قواعد کے طور پر رہیں گی
وہ عادات جو آپ کو مؤثر بناتی ہیں
ہر ضروری چیز کے لئے ایک مناسب جگہ اور ہر ضروری چیز اپنی جگہ پر
صلاحیتیں
خفیہ صلاحیتوں کی اہمیت
اپنی زندگی کی باگ ڈور سنبھالیے
اپنی پوشیدہ صلاحیتیں بیدار کیجیے
باہمی تعلقات کی صلاحیتیں
کام کے متعلق صلاحیتیں
لوگوں کے ساتھ کام کرنے اور کام لینے کی صلاحیتیں
وقت کی تناظر میں چند کاروباری صلاحیتیں
دورانِ ملازمت مطلوبہ صلاحیتیں
دفتری زندگی اور دفتری سیاست میں بقا کی صلاحیت
ملازمت میں کامیابی کے لیے چند لوازمات اور صلاحیتیں
ٹیکنالوجی ٹولز اور ٹیکنکس
زندگی اور تنظیم وقت میں کامیابی کی چند معروف لینز
شاہراہ زندگی اور شاہراہ وقت کی چند اہم لینز
انفرادی زندگی
تعلیمی زندگی
معاشی زندگی
خاندانی زندگی
معاشرتی زندگی
شاہراہ زندگی اور شاہراہ وقت پر مسافروں کی رہنمائی کے لیے چند ہدایات
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ دعا کیا کرتے تھے
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ تھی
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کا قول ہے
حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
تنظیم وقت کے چند عناصر
اپنی زندگی کا نصب العین متعین کیجیے
نصب العین
اپنےنصب العین کے حصول کے لیے مقاصد زندگی متعین کیجیے
مقاصد، مطالب، منازل یا اہداف
اپنے قطعی اور واحد مقصد کے بارے میں فیصلہ کیجیے
اپنے حقیقی مقاصد کے بارے میں فیصلہ کیجیے
اپنی چند اہم مشکلات کی نشاندہی کیجیے
کرنے کے کام
اپنے مقاصد کو اپنی نظروں سے اوجھل مت کیجیے
مقاصد ترتیب دینے کے اہم اصول
حصول مقاصد کے راز
کون لوگ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوتے
لچک پیدا کریں
کیا وجہ ہے کہ لوگ اپنے مقاصد متعین نہیں کرتے
مقاصد قابل اہمیت نہیں ہوتے
لوگوں کو علم نہیں کہ مقاصد کیسے متعین کیے جاتے ہیں
ناکامی کا خوف
مسترد کیے جانے کا خوف
مقاصد کے حصول کے لیے چند لوازمات
مقاصد واضح اور غیر مبہم ہونا چاہئیں
شدید خواہش پیدا کیجیے
مسلسل کوشش کی ضرورت
ترجیحات کا مفہوم اور ان کے تعین کا طریقہ
اہمیت کے لحاظ سے ترجیحات مقرر کیجیے
متبادلات
انتہائی ضروری کام کا انتخاب کیجیے
ترجیحات طے کرنا: 20/80 کا اصول
قابل التوا کاموں کو ملتوی کیجیے
ترجیحات کے تعین کا عملی طریقہ
اہم کام، فوری نوعیت کے کام اور ممکن اور ناممکن کام
پہلا خانہ
دوسرا خانہ
تیسراخانہ
چوتھا خانہ
کرنے کے کاموں کی فہرست اور ترجیحات کا تعین
اوقاتِ کار کی تقسیم کے اثرات
ترجیحات کے تعین کے معاملے میں دیگر اہم امور
اہمیت اور جلد بازی کا فرق سیکھیں
پیشگی منصوبہ بندی اپنائیں
ضروری اور غیر ضروری امور میں تخصیص کیجیے
نتائج کو پیش نظر رکھیے
اپنے منتخب شدہ کام کو مکمل کیجیے
وقت کے مختلف دورانیے اپنائیے
منظم زندگی کے تقاضے
منصوبہ بندی
کامیابی کا فارمولا
اپنی منصوبہ بندی کو جامع حیثیت دیں
اپنا عملی منصوبہ وضع کیجیے
آج کے دن کی منصوبہ بندی اور یومیہ کرنے کے کاموں کی فہرست
آج کا دن: یومیہ نظام الاوقات کو مرتب کرنے کے مراحل
با قاعدگی سے تجدید عہد کا طریقہ
معذرت کرنے کی صلاحیت اور نہ کرنے والے کاموں کی فہرست
اپنی ہمت سے زیادہ وعدے مت کریں۔۔‘‘نہ’’ کہنا سیکھیں
لی ہاف کی مجوزہ ‘‘نہ کرنے والے کاموں’’ کی فہرست۔
کارکردگی بڑھانے کے لوازمات
مؤثر طریقے سے کام کرنے کے طریقے
بہتر کارکردگی کے لیے چند مشورے
بہتر کار کردگی کے لیے میز کیسے ترتیب دی جائے
میز پر کام کرنے کے لیےچند مشورے
توجہ مرکوز کرنا
سوچتے وقت پینسل ہاتھ میں رکھیے
کام کی جگہ کو صرف کام کی جگہ ہی رہنے دیں
کام کے دوران کے وقفے بھی تعمیری بنائیں
کام پر مکمل توجہ
سفر جاری رکھیں اور کام ختم کرنا سیکھیں
یاد داشت بہتر بنائیں
کاموں کے گروپ بنالیں
سستی اور کاہلی کا مقابلہ کیسے کریں
ہر دن کو معنی دینا
سستی ، کاہلی اور تاخیر کرنے کی چند وجوہات
رفتار تیز کرنے کے طریقے: سستی سے فرار کے راستے
منیر نیازی کی ایک نظم
مٹینگز کو کارآمد بنانا
بنیادی اصول
تیاری
اپنی ٹیم کے ساتھ کام کرنا اور آپ کے کرنے کے کام
لوگوں کو ساتھ ملانے کے نسخے
عمومی زندگی میں تنظیم وقت کے لیے کرنے کے کام اور مشورے
وقت بچانے کے طریقے
وقت کی بچت کے لیے چند نکات
وقت کیوں کر بچایا جا سکتا ہے
وقت بچانے کے طریقے
اپنا وقت کیسے بچائیں: چند مشورے
انتظار کے لمحات
دفتری زندگی کے لوازمات
کاغذات کا بوجھ
کاغذ کے سیلاب سے کیسے نپٹا جائے؟
اگر آپ کو کاغذ کا سیلاب پسند نہیں ، تو اس میں اضافہ مت کریں
وہ کون سے امور ہیں جو تفویض کیے جاسکتے ہیں
چند احتیاطی مشورے
اسمارٹ طریقے یعنی ہشیاری سے کیسے کام کریں
انفرادی، تعلیمی، معاشی، خاندانی اور معاشرتی زندگی کے لیے چند مشورے
زندگی سےمسلسل سیکھتے رہنے کا عمل
نصب العین سے گہرا ربط و تعلق
اپنے منصبی کرداروں پر نظر ثانی
مقاصد کا صحیح ادراک اور تعین
ہفتہ وار منصوبہ بندی
راست بازی کا عملی مظاہرہ
کار کردگی کی پیمائش اور جائزہ
اپنے آپ کو بہتر زندگی گزارنے کے لیے تیار ی کریں اور خود کو متحرک کرکے یہ کام کرنے کی کوشش کریں
چند اہم امور، طریقے اور سلیقے
اپنی گفتگو کو بہتر بنا ئیں
گفتگو اور تحریر: کم الفاظ میں زیادہ گفتگو کیسے کی جائے؟
پڑھنے کی صلاحیت کیسے نکھارا جاۓ
اپنے نشاط کے اوقات یا پرائم ٹائم کا تصور

ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت
ترقی اور کامیابی بذیعہ تنظیم وقت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
ترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقتترقی اور کامیابی بذریعہ تنظیم وقت
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 500.