Sale!
, ,

شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 500.

شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر
xr:d:DAFJbTmNC4U:4,j:32957037428,t:22081522

وقت کی عدم تنظیم اور معاملات کی بے ترتیبی کے متاثرین کے لیے ایک رہنما کتاب جس میں اشارات کے ذریعے مشورے دئے گئے ہیں تاکہ قارئین کم از کم وقت میں مطالعہ کرکے اپنے آپ کومنظم کرسکیں۔

وقت کی عدم تنظیم اور معاملات کی بے ترتیبی کے متاثرین کے لیے ایک رہنما کتاب جس میں اشارات کے ذریعے مشورے دئے گئے ہیں تاکہ قارئین کم از کم وقت میں مطالعہ کرکے اپنے آپ کومنظم کرسکیں۔
آپ کے لیے اس کتابچے کے مطالعے اور پریزنٹیشن میں شرکت کے مقاصد اور عہد نامہ 9
وقت کے بارے میں چند باتیں 13
وقت کی اہمیت 13
قرآن اور احادیث کی روشنی میں 14
وقت کا تعارف 19
تنظیم وقت کے مراحل 22
پہلا مرحلہ : جائزہ لیں 25
دوسرا مرحلہ: زندگی کے نصب العین کا تعین کریں 30
تیسرا مرحلہ: نصب العین کے حصول کے لیے مقاصد ،منازل اور مطالب کا تعین کریں 32
چوتھا مرحلہ: اپنی ذات میں تبدیلی لائیں اور سیکھیں 34
پانچواں مرحلہ: عمل کریں اور آگے بڑھیں اور جائزہ لیتے رہیں 37
اصطلاحات براۓتنظیم وقت 43
ہمارےتصرفات وقت 51
ہم اپنا وقت کہاں گزارتے ہیں۔ہماری مصروفیات 51
ایک سروے کے نتائج 52
وہ علامتیں جو وقت کے ضائع کرنے کی نشاندہی کرتی ہیں 53
ہمارے تضیع اوقات 57
تضیع اوقات کی تین اہم اقسام 57
وقت کیوں ضائع ہوتا ہے 57
وقت کیسے ضائع ہوتا ہے 58

تنظیم وقت کی حکمت عملی 62
۱۔تنظیم ذات 62
۲۔ تعین کیجیے 62
۳۔ حکمت 62
۴۔منصوبہ بندی اور نظام الاوقات 63
۵۔ چند اخلاقی اقدار 63
۶۔اخلاق عامہ 64
۷۔ ان عنا صر کو ترک کردیجیے 66
۸۔متوازن زندگی 67
۹۔انتظامی صلاحیت 68
۱۰۔ چند عادات 69
تنظیم وقت کے حامل افراد کے گروپس 70
تین چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کریں 71
تنظیم وقت کے لیے مطلوبہ صلاحیتیں 71
وقت بچانے اوراس سےفائدہ اٹھانے کے چندطریقے 75
ذاتی یا انفرادی تعلیمی زندگی 76
معاشی زندگی۔دفتر یا کاروبار 83
خاندانی یا گھریلو زندگی 92
معاشرتی یا قومی زندگی 94
اضطراب اورا سٹریس کو کنٹرول کرنے کےلیے 95
انتظار کے لمحات کو کیسے استعمال کریں 97
یومیہ نظام الاوقات اور کرنے کے کاموں کی فہرست 99
بہتر کارکردگی کیسے ممکن ہو 103
بہتر زند گی کیسے گزاریں 103
کامیابی کے تقاضے 104
کامیابی کے لیے چند ضروری اقدامات 106
دوسروں کو اپنا ہم خیال بنانے کے چند اصول 109
کامیابی کے راستے میں حائل حقیقی یا خیالی رکاوٹیں 110
غیر خوش گوار شخصیت کی چند علامات 111
غلطیوں سے بچنے کے اصول 112
بعض فاش غلطیاں 113
لوگوں کے ساتھ مسائل اور مشکلات سے کیسے پر ہیز کیا جائے 114
جن سے گھر کی زندگی زیادہ فرحت بخش ہو سکتی ہے 115
نظم و ضبط سے کام کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے 116
کام سے لطف اندوز ہونے کے لیے صحیح رویے کی ضرورت 118
کام ختم کرنے کا طریقہ 119
اچھے مواقع اور ان سے فائدہ اٹھانے کے طریقے 120
دعائیں 121
دیگر امور۔ چارٹس 123
اپنے نشاط کے اوقات یا پرائم ٹائم کا تصور 128
اپنی مصروفیات کاجائزہ 128
کرنے کے کاموں کی فہرست 129
ان چارٹس کو استعمال کرنے کی کوشش کریں 130
حوالہ جات 136
Basheer Juma-Shahrah e Waqt per Kamyabi ka Safar December 2021

شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر
xr:d:DAFJbTmNC4U:4,j:32957037428,t:22081522

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفرشاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 500.