Sale!
, ,

Shahrah e Ghurbat Par Kamyabi Ka Safar-Couriers and Delivery Services Force-Action Plan

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 0.

کتاب کی ترتیب
1- رہنمائی
ہر حصے کے شروع میں بنیادی، ضروری اور اعلیٰ مہارتوں کی وضاحت دی گئی ہے — برداشت اور بھروسہ مندی سے کسٹمر سروس، ٹیکنالوجی کے استعمال اور حفاظت تک۔
2- خود احتسابی
ہر موضوع کے بعد قاری کے لیے خود تشخیصی (Self-Assessment ) چیک لسٹ، اسکورنگ کا طریقہ، وضاحت اور بہتری کے مشورے دیے گئے ہیں تاکہ ہر شخص اپنی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو پہچان سکے۔

3- امتحانی سوالات
ا کتاب میں 210 ملٹی پل چوائس سوالات شامل ہیں جن کے درست جواب اوران کی وضاحت دی گئی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ سیکھنے والے صرف رٹّا نہ لگائیں بلکہ اصل بات سمجھیں۔
یہ کتاب کس کے لیے ہے؟
انفرادی کورئیرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے — تاکہ وہ خود کو اس کام کے لیے تیارکریں، ترقی کریں اور اعتماد حاصل کریں۔
تربیتی اداروں کے لیے — منظم نصاب کے طور پر۔
آجروں اور سپروائزرز کے لیے — کارکردگی جانچنے اور تربیت کا منصوبہ بنانے کے لیے۔
کمیونٹی پروگرامز اور این جی اوز کے لیے — متوسط طبقے کے محنت کشوں کو عملی اور کم لاگت مہارت دینے کے لیے۔
اس کتاب کو کیسے استعمال کریں؟
1- رہنمائی کے حصے غور سے پڑھیں تاکہ توقعات اور بہترین طریقوں کو سمجھ سکیں۔
2- خود احتسابی کی چیک لسٹس ایمانداری سے مکمل کریں اور اپنی خوبیاں ا و رکمزوری لکھیں۔
3- امتحانی طرز پر MCQs حل کریں اور پھر درست جوابات دیکھ کر سیکھیں۔
4- اپنے اسکور کا جائزہ لیں تاکہ کمزوریاں واضح ہوں۔
5- بہتری کے مشوروں پر عمل کریں اور وقفے وقفے سے دوبارہ آزمائیں۔
یہ کتاب کیوں اہم ہے؟
مصنف نے یہ کتاب مصنوعی ذہانت(AI) کی مدد اور متوسط طبقے کو سہارا دینے کے اپنے زندگی بھر کے مشن سے وابستگی کے ساتھ تیار کی ہے۔مصنف کی کتاب، شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر، جو کہ روزنامہ جنگ کے مضامین کا مجموعہ ہے، اس بات کی غماز ہے کہ اس کے ذریعے ہزاروں افراد نے استفادہ کیا ہے۔
یہ کتاب صرف امتحان پاس کرنے کے لیے نہیں ہے، بلکہ کیریئر بنانے، استحکام حاصل کرنے اور ایسے پیشے میں وقار پانے کے لیے ہے جو اکثر نظرانداز ہوتا ہے مگر حقیقت میں نہایت اہم ہے۔
یہ مینول آپ کی ترقی کا ساتھی ہے۔ ہر قدم، ہر مشق اور ہر بہتری آپ کو صرف ملازمت کے لیے نہیں بلکہ بہتر زندگی کے لیے تیار کرتی ہے۔یہ کتاب، ان ہیروں اور جواہرات کو موقع دیتی ہے کہ وہ اپنے اوپر سے مٹی ہٹائیں اور دنیا کو اپنے خون، پسینے اور آنسوؤں کے قطروں کی قوت سے چمک دکھائیں۔ یقین جانیے، آپ میں بڑی قوت ہے، آپ شیشے نہیں ہیں کہ آپ کو ستاروں کی چمک دیں بلکہ آپ ستارے ہیں جو نظر نہیں آرہے ہیں، ہم کوشش کررہے ہیں آپ اس اندھیری دنیا میں لوگوں کو نظر آئیں، غربت اگر ملی ہے تو غربت سے نجات کے راستے بھی تو رب کریم نے بنائے ہیں۔ آئیے ہم، رب کریم کے تقویٰ اور خوف کے ذریعے آگے بڑھتے ہیں تاکہ وہ ہمیں ان مقامات سے رزق دے ، جہاں ہمارا گمان بھی نہ ہو۔ ہمارا کام شروع کرنا ہے، ہمارا کام ، ایک کا ہندسہ لگانا ہے، اس کے آگے زیرو اور مذید زیرو لگانا، رب کریم کا کام ہے۔

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لئے
قطرے جوتھے میرے عرق انفعال کے

یہ کتاب اُن کورئیرز اور ڈیلیوری ورکرز کے نام ہے جو بارش، گرمی، ٹریفک اور طویل ڈیوٹی کے باوجود دنیا کو رواں دواں رکھتے ہیں۔ آپ کی محنت، اعتماد اور کام کی لگن وہ ڈور ہے جو کاروبار، خاندانوں اور معاشروں کو جوڑے رکھتی ہے۔
غریب اور متوسط طبقے کے محنت کشوں کے نام
(آپ کے خواب بہت جلد پورے ہونے والے ہیں، پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ)
یہ کتاب اُن لاکھوںمحنتی مردوں اور عورتوں کے نام بھی ہے جو غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جو ہر روز اپنے خاندان کو سہارا دینے اور بہتر مستقبل بنانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔جو اپنے گھروں کی بچائے دیا رغیر میں تنہائی میں زندگی گزار رہے ہیں، جو خود دھوپ کھاکر، گھروالوں کو کھانا اور آرام پہنچارہے ہیں، آپ کی قربانیاں، آپ کی خاموش استقامت اور آپ کی محنت ہی اس کام کا اصل جذبہ ہے۔
دعا ہے یہ کتاب صرف صفحات کا مجموعہ ثابت نہ ہو، بلکہ اُن سب کے لیے ترقی، وقار اور خود مختاری کا وسیلہ بنے جو دن رات خاموشی سے مسلسل اور ان تھک محنت کرتے ہیں اور اپنے کندھوں پر ترقی کا بوجھ اُٹھائے ہوئے ہیں۔
کورئیر اور ڈیلیوری کا پیشہ جدید زندگی کی ایسی اہم ضرورت ہے جس کے بغیر سماجی اور معاشی سرگرمیوں کا تسلسل ممکن نہیں۔ کبھی یہ خدمت ایمرجنسی دواؤں کی فراہمی کی صورت میں سامنے آتی ہے اور کبھی گھروں تک روزمرہ ضروریات پہنچانے کے عمل میں۔ حقیقت یہ ہے کہ کورئیر اور ترسیل کرنے والے افراد ہی وہ خاموش قوت ہیں جو مقامی آبادیوں، کاروباری اداروں اور خاندانوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔ تاہم، ہر ترسیل کے پیچھے صرف جسمانی محنت ہی نہیں بلکہ پیشہ ورانہ مہارت، ذمہ داری اور صبر و استقلال بھی شامل ہوتا ہے۔
یہ کتاب عصری تحقیق (جس میں مصنوعی ذہانت کی معاونت شامل ہے) اور کئی دہائیوں پر محیط عملی تجربے کے امتزاج سے مرتب کی گئی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کورئیرز، ڈیلیوری کارکنان اور لاجسٹکس سے وابستہ پیشہ ور کارکنوں کی ایسی رہنمائی کرنا ہے کہ وہ محض خدمت گزار ملازم نہ رہیں بلکہ آگے بڑھ کر معتبر اور ماہر پیشہ ور کے درجے تک پہنچ سکیں۔
اس کتاب کی ضرورت اس لئے بھی پیش آئی کے کووڈ ۱۹ کے بعد دنیا کے طرز عمل میں جو تبدیلی آئی ہے اور اس تبدیلی کو مذید توانائی مصنوعی ذہانت نے دیکر ملازمت کے شعبہ کا جو حال ہوا ہے اور بیروزگاری میں جس قدر اضافہ ہوا ہے، اور ہونے جارہا ہے، اس لئے علمی میدان سے ہجرات کرکے لوگ ایسی فیلڈز میں آرہے ہیں جہاں گزارے کے لئے کچھ رقم مل جائے۔ چونکہ افراط زر اور اس سے وابستہ مہنگائی نے لوگوں کے لئے گزارا مشکل بنادیا ہے ، اس لئے اب لوگ شام کے اوقات اور چٹھیوں کے دنوں میں اپنے گھر کا بجٹ پورا کرنے کے لئے اس فیلڈ میں کام کررہے ہیں۔
پاکستان میں افراط زر، متعلقہ مہنگائی، کرپشن اور انصاف کی عدم فراہمی نے لوگوں کو جسمانی اور ٹیکنکی ہجرت پر مجبور کردیا ہے۔بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے الیکٹریشین، پلمبرنگ کے علاوہ کورئیر اور ڈیلیوری کے کاموں کی تربیت کارآمد ہوسکتی ہے، اس لئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے۔
اس کتاب میں رہنمائی کے اصول، خود احتسابی کے طریقے اور امتحانی طرز کے سوالات شامل ہیں۔ اس انداز سے یکجا کیے گئے ہیں کہ یہ نہ صرف سیکھنے کا ذریعہ بنیں بلکہ تربیت اور ذاتی ترقی کے سفر میں بھی معاون ثابت ہوں۔ ان کے ذریعے قاری جسمانی برداشت اور ذاتی خصوصیات اورمہارتوں سے لے کر حفاظتی طریقۂ کار اور ٹیکنالوجی کے استعمال تک تمام بنیادی اور جدید صلاحیتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرسکے گا، اور ساتھ ہی اسے خود کو پرکھنے کا موقع بھی ملے گا۔
اس کتاب کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ یہ دنیا بھر میں نچلے متوسط طبقے کے ان لاکھوں افراد کو ترقی کا موقع پیش کرتی ہے جو عام گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن عالمی تجارت کے نظام میں ان کا کردار کلیدی ہے۔ ان کی پیشہ ورانہ تربیت اور ترقی میں سرمایہ کاری کے ذریعے یہ کتاب انہیں عزت، پہچان اور ترقی کے نئے امکانات فراہم کرنے کی کوشش ہے۔
دعا ہے کہ یہ کتاب ہر اس قاری کے لیے کارآمد اور سودمند ثابت ہو جو یا تو اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ابتدائی سفر میں ہے یا ٹیم سازی کے مرحلے پر۔
آئیے مل کر کورئیر کے شعبے کا معیار بلند کریں اور ان محنت کشوں کو وہ مقام دیں جن کی بدولت ہماری معیشت کا پہیہ مسلسل گردش میں ہے۔
آئیے دنیا کے عظیم انسانوں کو جھونپڑوں سے نکلنے کا نظارہ دیکھتے ہیں اور امید ہے کہ یہ کتاب ان عظیم انسانو ں کے لئے اندھیرے راستوں میں رھنمائی کا کردار ادا کریگی۔ ان شا للہ
کتاب کا تعارف

کورئیر اور ڈیلیوری کا شعبہ خدمات کی فراہمی کے ان شعبوں میں سے ایک ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ ہر پارسل جو وقت پر اپنی منزل پر پہنچتا ہے، وہ صرف رفتار نہیں بلکہ ڈیلیوری ورکر کی لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہوتا ہے۔ لیکن اکثر کورئیرز، خاص طور پر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے پاس رہنمائی، تربیت اور خود کو بہتر بنانے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔
یہ کتاب اسی کمی کو پُر کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ صرف امتحان کی تیاری کا ذریعہ نہیں، بلکہ ایسا مکمل نصاب ہےجس میں رہنمائی، خود احتسابی (Self-Assessment)، اور امتحانی طرز کے سوالات، سب کچھ ایک جگہ فراہم کیے گئے ہیں۔
کتاب کی ترتیب
1- رہنمائی
ہر حصے کے شروع میں بنیادی، ضروری اور اعلیٰ مہارتوں کی وضاحت دی گئی ہے — برداشت اور بھروسہ مندی سے کسٹمر سروس، ٹیکنالوجی کے استعمال اور حفاظت تک۔
2- خود احتسابی
ہر موضوع کے بعد قاری کے لیے خود تشخیصی (Self-Assessment ) چیک لسٹ، اسکورنگ کا طریقہ، وضاحت اور بہتری کے مشورے دیے گئے ہیں تاکہ ہر شخص اپنی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو پہچان سکے۔

3- امتحانی سوالات
ا کتاب میں 210 ملٹی پل چوائس سوالات شامل ہیں جن کے درست جواب اوران کی وضاحت دی گئی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ سیکھنے والے صرف رٹّا نہ لگائیں بلکہ اصل بات سمجھیں۔
یہ کتاب کس کے لیے ہے؟
انفرادی کورئیرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے — تاکہ وہ خود کو اس کام کے لیے تیارکریں، ترقی کریں اور اعتماد حاصل کریں۔
تربیتی اداروں کے لیے — منظم نصاب کے طور پر۔
آجروں اور سپروائزرز کے لیے — کارکردگی جانچنے اور تربیت کا منصوبہ بنانے کے لیے۔
کمیونٹی پروگرامز اور این جی اوز کے لیے — متوسط طبقے کے محنت کشوں کو عملی اور کم لاگت مہارت دینے کے لیے۔
اس کتاب کو کیسے استعمال کریں؟
1- رہنمائی کے حصے غور سے پڑھیں تاکہ توقعات اور بہترین طریقوں کو سمجھ سکیں۔
2- خود احتسابی کی چیک لسٹس ایمانداری سے مکمل کریں اور اپنی خوبیاں ا و رکمزوری لکھیں۔
3- امتحانی طرز پر MCQs حل کریں اور پھر درست جوابات دیکھ کر سیکھیں۔
4- اپنے اسکور کا جائزہ لیں تاکہ کمزوریاں واضح ہوں۔
5- بہتری کے مشوروں پر عمل کریں اور وقفے وقفے سے دوبارہ آزمائیں۔
یہ کتاب کیوں اہم ہے؟
مصنف نے یہ کتاب مصنوعی ذہانت(AI) کی مدد اور متوسط طبقے کو سہارا دینے کے اپنے زندگی بھر کے مشن سے وابستگی کے ساتھ تیار کی ہے۔مصنف کی کتاب، شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر، جو کہ روزنامہ جنگ کے مضامین کا مجموعہ ہے، اس بات کی غماز ہے کہ اس کے ذریعے ہزاروں افراد نے استفادہ کیا ہے۔
یہ کتاب صرف امتحان پاس کرنے کے لیے نہیں ہے، بلکہ کیریئر بنانے، استحکام حاصل کرنے اور ایسے پیشے میں وقار پانے کے لیے ہے جو اکثر نظرانداز ہوتا ہے مگر حقیقت میں نہایت اہم ہے۔
یہ مینول آپ کی ترقی کا ساتھی ہے۔ ہر قدم، ہر مشق اور ہر بہتری آپ کو صرف ملازمت کے لیے نہیں بلکہ بہتر زندگی کے لیے تیار کرتی ہے۔یہ کتاب، ان ہیروں اور جواہرات کو موقع دیتی ہے کہ وہ اپنے اوپر سے مٹی ہٹائیں اور دنیا کو اپنے خون، پسینے اور آنسوؤں کے قطروں کی قوت سے چمک دکھائیں۔ یقین جانیے، آپ میں بڑی قوت ہے، آپ شیشے نہیں ہیں کہ آپ کو ستاروں کی چمک دیں بلکہ آپ ستارے ہیں جو نظر نہیں آرہے ہیں، ہم کوشش کررہے ہیں آپ اس اندھیری دنیا میں لوگوں کو نظر آئیں، غربت اگر ملی ہے تو غربت سے نجات کے راستے بھی تو رب کریم نے بنائے ہیں۔ آئیے ہم، رب کریم کے تقویٰ اور خوف کے ذریعے آگے بڑھتے ہیں تاکہ وہ ہمیں ان مقامات سے رزق دے ، جہاں ہمارا گمان بھی نہ ہو۔ ہمارا کام شروع کرنا ہے، ہمارا کام ، ایک کا ہندسہ لگانا ہے، اس کے آگے زیرو اور مذید زیرو لگانا، رب کریم کا کام ہے۔

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لئے
قطرے جوتھے میرے عرق انفعال کے

کورئیرز کیوں اہم ہیں؟
آپ صرف پارسل نہیں پہنچاتے، آپ اعتماد، امید اور تعلق پہنچاتے ہیں۔ آپ کی ہر دستک کمیونٹی اور کاروبار کو قریب لاتی ہے۔ کورئیرز کے بغیر دنیا رک جائے۔

یہ کتاب آپ کو کیا دے گی؟
یہ تربیتی اور خود احتسابی پروگرام آپ کو آہستہ آہستہ آگے بڑھنے میں مدد دے گا۔ یہ آپ کو آپ کی بنیادی خصوصیات، ذاتی خوبیوں اور مہارتوں کی پہچان کرائے گا اور اس کام کے تقاضے اور معیارات سکھائے گا۔ ساتھ ہی آپ کو آزمائش اور سوالات کے ذریعے اپنی ترقی کا جائزہ لینے کا موقع دے گا۔

• Courier workforce training
• Global courier networks
• Delivery rider guide
• Parcel delivery skills
• E-commerce logistics workforce
• FedEx delivery guide
• DHL courier workforce training
• UPS driver skills improvement
• Aramex courier guidelines
• Amazon Logistics delivery success
• USPS courier training
• DPD driver performance
• Royal Mail delivery tips
• Cainiao global logistics guide
• Last mile delivery training
• Parcel handling skills
• Global delivery performance
• Safe driving for couriers
• Courier customer service training
• Delivery KPIs and metrics
• Package tracking systems training
• Courier workforce certifications
• Forklift and warehouse handling
• Delivery software training
• GPS and handheld scanner use
• Courier physical requirements
• Delivery company self-assessment
• MCQs for courier training
• Professional growth for couriers
• Global logistics labor force
• Sustainable delivery practices
• E-commerce supply chain workers
• Courier best practices manual
• International delivery networks
• Courier fleet management training
• Riders and drivers career development
• Performance improvement for delivery staff
• Courier professional ethics
• Time management for couriers
• Safety awareness for delivery
• Digital tools for parcel delivery
• Global courier customer trust
• Resilience in delivery jobs
• Technology in courier services
• Courier role in global trade
• Gig economy delivery workforce
• Express parcel delivery training
• Courier job success roadmap
• Delivery drivers exam prep
• Future of courier workforce

#CourierWorkforce #DeliveryHeroes #GlobalLogistics #LastMileDelivery #EcommerceDelivery #FedEx #UPS #DHL #Aramex #AmazonLogistics #RoyalMail #USPS #Cainiao #DPD #CourierTraining #DeliveryDriverLife #LogisticsSuccess #SupplyChainWorkforce #ParcelDelivery #GigEconomy #DeliverySafety #DeliveryJobs

#CourierTraining #DeliveryJobsPK #RiderGuidance #LogisticsUrdu #CourierSkills #SafeDeliveryPK #DeliveryHeroesPK #KaamyabiKaSafar #CourierCareer #GlobalCourier
#DeliveryNaukri #CourierTrainingIndia #RiderJobs #LogisticsIndia #CourierSkills #SafeDeliveryIndia #NayiSochCourier #KaamKiJeet #EcommerceDeliveryIN

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shahrah e Ghurbat Par Kamyabi Ka Safar-Couriers and Delivery Services Force-Action Plan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Shahrah e Ghurbat Par Kamyabi Ka Safar-Couriers and Delivery Services Force-Action PlanShahrah e Ghurbat Par Kamyabi Ka Safar-Couriers and Delivery Services Force-Action Plan
Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 0.