Sale!
, ,

شاہراہ زندگی پر کامیابی کاسفر

Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 500.

60

شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر
ایک بیش بہا کتاب جو آپ کو بنا سکتی ہے عزیزجہاں بھی، میر ِ کارواں بھی، وقت کے بہتر سے بہتر استعمال اور شخصیت کی تعمیر و ترقی کے موضوع پر اہم کتاب۔ہر اس شخص کے لیے جو معمول کی بے مقصد، بیزار کن زندگی کے معمولات سے چھٹکارا پانا چاہتا ہے۔
فکر میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کر کے شخصیت کو یکسر بدل دینے مضامین، جو کارزارِحیات کے ہر مرحلے پر، ہر قدم آگے بڑھانے پر اکساتے ہیں۔ اسلامی فکر اور ذہن سے سوچی اور لکھی گئی کتاب جو مسلم معاشرے کے افراد کار کو کیریئر پلاننگ، مؤثر شخصیت، فن گفتگو میں مہارت، اجتماعی دفتری زندگی اور پوشیدہ انفرادی صلاحیتوں کی نشو و نما کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
سعی و عمل کے ساتھ دُعا کی اعجاز آفرینی کی مثالیں جو انسانی ارادوں کو کامیابی سے ہمکنار کرتی ہے۔ عملی اقدامات کے لیے 28 صفحات پر مشتمل چارٹس اور خاکے جنہوں نے اس کتاب کی افادیت کو جادو اثر بنادیا ہے۔ زندگی کو منظم، متوازن، مؤثر اور با مقصد بنا کر آپ کو تازگی، مسرت اور سکون قلب بخشنے والے مضامین۔ گھر، دفتر، کاروبار، تعلقات اور عملی زندگی اور معاشرے میں قبولیت اور سرفرازی Shahrahe Zindagi per Kamyabi ka Safar (8) TMC

اصل کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ آپ کے لیے ناگزیر ہے۔ صفحات 3

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شاہراہ زندگی پر کامیابی کاسفر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Shahrah e Zindagi Per Kamyabi Ka Safarشاہراہ زندگی پر کامیابی کاسفر
Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 500.